dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف

احتجاج کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کرنے کی خبروں پر تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے…

سونے کی قیمت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار600 روپے مہنگا ہوا…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ جبکہ قرض پروگرام کی رقم موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات…

سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما…

پنجاب بھر میں درجنوں فیکٹریاں اور کارخانے سیل کر دیئے گئے، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 روز میں پنجاب بھر میں درجنوں فیکٹریاں اور کارخانے سیل کر دیئے گئے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت…

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت…

تعلیمی ادارے

ایئر کوالٹی بہتراور اسموگ میں کمی کے بعد راولپنڈی میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے گئے۔ حکومت نے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری…

چیمپئینز ٹرافی

چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے انکار کے بعد پاکستان نے ایک بار  پھر ہائبرڈ ماڈل مسترد کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ حکومتی اجازت نہ ملنے کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹیم کو بھیجنے پر آمادہ نہیں جس پر پاکستان…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پارٹی رہنمائوں سے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ آڈیو میں کارکنوں کو بانی چیئرمین کا پیغام دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ آپ…