dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی اجلاس ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم منصوبوں کی…

صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے…

اپوزیشن نے جو کیا آج وہ خود اس کا نشانہ بن رہی ہے، مریم نواز

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو کیا آج وہ خود اس کا نشانہ بن رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمنٹ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے…

انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے،پاکستان کی عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی نمائندگی خوش آئند ہے۔ خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا…

اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر اداکار کو تھپڑ مار دیا

لاہور (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صاحبہ افضل نے سیٹ پر ایک اداکار کو تھپڑ مار دیا۔اداکارہ صاحبہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان نے پوچھا کہ سیٹ پر…

اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے سے تجاوز

چینی کی قیمت کو کںٹرول نہ کیا جاسکا،ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔ کئی شہروں میں چینی 170 سے 180 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی…

شرح سود 12 فیصد پر برقرار،اسٹیٹ بینک کا مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا اظہار

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود بارہ فیصد پر برقرار رہے گی۔  پاکستان کے مرکزی بینک نے مستقبل میں مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا بھی اظہار کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک…

جمہوری نظام کی مضبوطی کیلئے ملکر کام کرنا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا۔ صدر آصف علی…

میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفیٰ دیا۔ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔ وزیر اطلاعات…