dhanaknews
عید پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائیں گے، مسافروں کو ریلیف دیا جائے گا، وزیر ریلوے
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عید پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائیں گے اور کرایوں میں بھی20 فیصد رعایت دی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید…
پیٹرولیم مصنوعات
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ …
یوٹیلیٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کیلئے خیرباد کہنا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنا ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اور رمضان 2025 کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ…
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار شہید
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) پولیس کے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اہلکار اپنے گاؤں بڑھ سے ڈیوٹی کے لیے دفتر جا رہے تھے ، پہاڑی علاقے…
مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد: جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا ؟ سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس امین…
مارک کارنے
کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالیں گے۔ مارک کارنے کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی قیادت میں امریکا کینیڈا کا کنٹرول حاصل…
طورخم سرحد
کئی روز سے بند پاک افغان طورخم سرحد کو کھلوانے اور کشیدگی ختم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے عمائدین کا جرگہ ہوا جس میں 11 مارچ تک سیز فائر…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی ، سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج ملاقات طے ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا ، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
اسٹاک ایکسچینج
کاروباری ہفتے کے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آئی۔ پیر کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی…