dhanaknews
پشاور میں بارش کا سلسلہ جاری ، دیگر شہروں میں بھی بادل برسنے کا امکان
پشاور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب…
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ صدر آصف زرداری کا پارلیمنٹ…
مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام اسلحہ کی سیاست نہیں کرتی، عالم دین کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، ایسا کرنا دہشتگردی ہے۔ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خطاب کرتے ہوئے مولانا…
آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم
سڈنی: آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کی تباہ کاریوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر آنے والے طوفان الفریڈ کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے…
پی ٹی آئی پشاور کے رہنماؤں کا صوبائی حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور کے رہنماؤں نے صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی پشاور کے رہنماؤں نے ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ پشاور کے رہنماؤں نے…
ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت نوجوانوں کو آئی سی ٹی ٹریننگ کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس…
گوادر ایئرپورٹ کیخلاف عالمی میڈیا کا پروپیگنڈا بےنقاب
اسلام آباد: گوادر ایئرپورٹ کے خلاف عالمی میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ مغرب کے معروف میڈیا نے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا اور چائنہ سے گوادر بننے والے سی پیک کے خلاف بھی غلط بیانیہ اختیار…
پرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں، وزیر دفاع
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پُرتشدد رویئے قوم اور ملک کے لیے باعث شرم ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام لوگ مذہبی یگانگت اور رواداری…
بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ ٹرمپ نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے، رانا تنویر حسین
اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملک کے خلاف جو کیا اس کا فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے۔ وفاقی وزیر رانا…
2 سال کے دوران پاکستان کو 4 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، عمر ایوب
ہری پور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2 سال کے دوران ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کو 4 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما…