dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اوورسیز پاکستانیوں سے زیادتی برداشت نہیں ، پاسپورٹ بلاک ہونے کی تحقیقات کی جائیں ، چوہدری سالک

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکسانیز چوہدری سالک حسین نے اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کے معاملے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ…

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں ورکرز کو کم از کم 37 ہزار ماہانہ ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود…

جنوبی کوریا

مارشل لاء نافذ کرنے پر مواخذے کی تحریک کا سامنا کرنے والے جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کو رہا کر دیا گیا۔ معطل صدر کو جنوری میں حراست میں لیا گیا تھا، رہائی کے بعد وہ مسکراتے…

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین ملک بدر کر دیئے

ایران نے مزید پناہ دینے سے معذرت کرتے ہوئے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ مزید افغان مہاجرین کو پناہ دینے سے قاصر ہیں ، حکومت نے سخت اقدامات…

حملوں کا خدشہ ، امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے جاری…

مشتاق احمد

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سابق امیر اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ شکیل احمد کو صوابی کے گاؤں احد خان کلے شیخ جانہ میں ان کے…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج اتوار سے شمالی علاقوں میں داخل ہو گا اور 16 مارچ تک…

ایرانی سپریم لیڈر کا میزائل پروگرام پر پابندی کو قبول نہ کرنے کا اعلان

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے میزائل پروگرام پر پابندی کے مطالبات کو قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخط پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بعض ممالک…

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زکوٰۃ کی مد میں بلوچستان میں…

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بینک الفلاح سیکورٹیز کے سابق سی ای او و معروف پاکستانی ماڈل نادیہ حسین کے خاوند عاطف محمد خان کو 54کروڑ روپے خرد برد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے…