dhanaknews
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 14 ہزار پوائنٹس کی حد کھو دی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم تھوڑی دیر مثبت میں تبدیل ہو گیا…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شام کے وقت تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ…
کے کے احسن وگن
امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے ، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی…
ڈونلڈ ٹرمپ
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے تلخ کلامی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے…
ٹرمپ کی نئی سفری پابندیاں ،ریڈ لسٹ جاری،پاکستان کا نام بھی شامل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیاں عائد ہوں گی،متعدد ممالک کے نام پر مشتمل ریڈ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی…
حکومت کا شکر درآمد کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق شکر کی درآمد سے مقامی…
پنجاب اسمبلی،مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور
پنجاب اسمبلی نے مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور کرلیا۔ بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کی عزت کرتے ہیں،آپ کو حکومت میں پورا حصہ ملا…
متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹوکی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار…
سونے کی فی تولہ قیمت 306,000 روپے پر مستحکم
کاروباری ہفتے کے پہلے رو زملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ساتھ3 لاکھ 6 ہزار روپے پر مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ…
کرپشن کی شکایات ،پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز گرفتار
اینٹی کرپشن پنجاب نے وزارت ترقی و منصوبہ بندی پنجاب کی جانب سے کرپشن کی شکایات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز کو گرفتارکرلیا۔ اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز نے ترقیاتی اسکیمیں شامل کرانے کا…