dhanaknews
جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں، سیکیورٹی ذرائع
جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس حملہ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ خود کش بمبار یرغمالی مسافروں کے بالکل ساتھ بیٹھا ہوا…
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے11بجے ہو گا
قومی اسمبلی کااجلاس آج ساڑھے11بجے ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئےمیکنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے پرتوجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈےکاحصہ ہے، وزیر تجارت جام کمال مانع اغراق محصولات ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کرینگے۔…
دہشت گردوں کا مقابلہ پاک فوج ہی کرسکتی ہے، کامران ٹیسوری
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مقابلہ پاک فوج ہی کرسکتی ہے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں منظم انداز میں دہشت گردی کی جا رہی ہے۔ گورنرسندھ کا…
پی پی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدرکا لاہوراور ساہیوال ڈویژن کے پارٹی کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنر، کارکنوں سے مصافحہ اورخیریت دریافت کی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے کہا ہے کہ پارٹی قیادت پیپلزپارٹی کو لاہور سمیت صوبے بھر میں مضبوط اور مستحکم دیکھنا…
اسلام آباد اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع
اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہراقتداروفاقی دارالحکومت میں 15،14 اور16 مارچ کے دوران موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مری، نتھیا گلی، گلیات، کاغان وناران، سکردو،…
لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بحال
این ایچ اے نے لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا۔ وفاقی وزیر مواصلات کو رپورٹ پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق پھنسے ہوئے مسافروں کو بھی ریلیف مل گیا، 3 ٹیموں نے مسلسل کام جاری…
پارٹی کی قیادت کیساتھ جورویہ اپنایا جاتا ہے اس پربانی پی ٹی آئی باخبر ہیں، شیرافضل
شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کے ساتھ جو رویہ اپنایا جاتا ہے اس پر افسوس کا اظہار ہی کیا جاسکتا ، بانی پی ٹی آئی بھی ایسے رویوں سے باخبر ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”…
پانی کی تقسیم پاکستان میں بہت بڑا مسئلہ ہے، شیری رحمان
سابق وفاقی وزیراور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم پاکستان میں بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ یہ…
یوکرین نے امریکا کی 30دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی
سعودی عرب کی میزبانی میں امریکا اور یوکرین کے مذاکرات ہوئے جس میں یوکرین نے امریکا کی 30دن کی عارضی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق امریکا یوکرین کو انٹیلی جنس شیئرنگ پر پابندی ختم…
میو اسپتال واقعہ ، 3 نرسز غفلت کی مرتکب قرار
میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے2 مریضوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے میں انکوائری کمیٹی نے 3 نرسز کو غفلت کی مرتکب قرار دے دیا۔ تینوں نرسز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کا آغاز ہوگیا ہے،محکمہ…