dhanaknews
کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی اور معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریف، مشاورتی عمل کا حصہ بنانے پر اظہار تشکر کیا۔ دوران ملاقات وزیراعظم نے کہا کہ معاشی…
متحدہ عرب امارات کے ویزے محدود کرنے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
متحدہ عرب امارات کے ویزے محدود کرنے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ کچھ پاکستانیوں نے جعلی ڈگریاں، ڈپلومے اور ملازمت کے معاہدے جمع کروائے تھے،کچھ افراد یو…
پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی
پاک سوزوکی نے اپنی ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی ہے۔ پاک سوزوکی کی جانب سے ڈیلرز کو بھیجے گئے نوٹیفکیشن میں اعلان کیا گیا ہے کہ ویگن آر کی بکنگ کی معطلی…
چین کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
چین نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بدھ کو معمول کی بریفنگ کے دوران دہشت گردی سے نمٹنے، یکجہتی اور سماجی…
وفاق اور صوبوں کو اپنی ترقیاتی حکمت عملیوں کو ہم آہنگ کرنا ہوگا،احسن اقبال
سندھ میں کامیاب مشاورتی ورکشاپ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اُڑان پاکستان مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد ہواجس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی تاکہ مختلف معاشی شعبہ جات، ترقیاتی چیلنجز اور عمل درآمد کے طریقہ کار…
پنجاب اسمبلی،پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور
پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 اوردی پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025 منظور کرلیا ہے،بل گورنر پنجاب کو منظوری کے لئے بھجوایا جائے گا۔ متعلقہ کمیٹی سے منظور شدہ ترامیم بھی حکومت نے مسترد کر دیں،متعلقہ کمیٹی…
کینیڈا کا امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
کینیڈا نے امریکا پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی مصنوعات پر 29 ارب کینیڈین ڈالر سے زائد ٹیکس عائد کیا جائےگا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیرف امریکا کی جانب…
خیبر پختونخوا حکومت کا تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ
سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملازمین کومارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی
سونے کی قیمت دو دن مستحکم رہنے کے بعد آج مزید بڑھ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ6 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔…
30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی مصری ادارے کی پیشگوئی
مصری ادارے نے 30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مصر کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ…