dhanaknews
وزیراعظم کی ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزراء کو ازبکستان کے ساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر جناب علیشیر تختائیف نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے محمد ریاض کو سرکاری کوچ بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر فٹبالر محمدریاض سی ایم ہاؤس آئے، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے فٹبالر کو فٹ بال…
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی
گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گوگل والٹ دراصل ایک ڈیجیٹل بٹوا یا پرس ہے، جس میں ہر صارف مختلف کارڈز اور دستاویزات بھی محفوظ کر…
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ آج اسلام آباد…
سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (کل) 14 مارچ بیروز جمعتہ المبارک کوہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کے موقع پرآسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا چاند…
موٹروے ایم 5 پر موٹروے پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار
احمد پور شرقیہ، موٹروے ایم 5 پرموٹروے پولیس کی کارروائی،مغوی بازیاب،3اغوا کار گرفتارکر لئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا تھا، ملزمان سے اغوا میں استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔…
آج ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں تو اسکی وجہ فوج ہے، گورنر سندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں تو اسکی وجہ فوج ہے۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور پاک فوج کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے…
ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چوری کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی
کراچی، درخشاں سی ویو پرایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چوری کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی۔ ایدھی حکام کے مطابق کراچی کےعلاقے درخشاں سی ویو پرڈرائیورایمبولینس سے اترکرواش روم گیا توملزم نے گاڑی چوری کرلی۔ ملک کی فلاحی تنظیم ایدھی…
امریکا میں فلسطینیوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، رپورٹ
امریکا میں 2024 میں مسلمانوں اور بالخصوص فلسطینیوں پر حملوں اور امتیازی سلوک کی 8 ہزار 658 شکایات درج ہوئی ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس امریکا میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں…