dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد پولیس لائنز کے باہر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں ، پولیس لائنز، آئی جی آفس…

پہلی ایشیائی فلم جس نے 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمالیے

بیجنگ(این این آئی)جنوری میں ریلیز ہونے والی ایشیائی ملک کی فلم نے 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کرکے تہلکہ مچا دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں چین کی اینیمیٹڈ فلم نی زہا 2 کی نمائش…

جعفر ایکسپریس

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔ تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے افسوسناک واقعے پر بھارتی…

موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ سسٹم آؤٹ لک مستحکم سے مثبت قرار دے دیا

موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ سسٹم آؤٹ لک مستحکم سے مثبت قرار دے دیا۔ انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیکی رپورٹ کے مطابق بہتر آپریٹنگ ماحول کے باعث آؤٹ لک مثبت کیا گیا، موڈیز کے مطابق مثبت آؤٹ لک اس بات کی نشاندہی…

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد سے جنگلی شہتوت کے تمام درخت کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہتوت کی جگہ ہزاروں دیسی پودے لگائے جائیں گے۔ یہ فیصلہ سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا…

یوکرین کے بارے میں فیصلہ امریکہ نہیں ماسکو کرے گا، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے ک یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکہ نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین کی جانب سے 30 روز جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے امریکی تجویز…

یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا۔ کوئی ایسا فورم ہے جو 175 کے تحت نہ بنا ہو اور وہ سویلین کا ٹرائل…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس

ڈھاکہ کی عدالت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کے دھان منڈی علاقے میں واقع گھر جسے سودھا سدھن کہا جاتا ہے…

صوبے کی آمدن میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ کیا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کی آمدن میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ کیا۔ اور اس وقت خزانے میں 150 ارب روپے سے زائد کا سرپلس موجود ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر…

میو اسپتال

میو اسپتال لاہور میں انجکشن سے ری ایکشن کے واقعے کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے پنجاب بھر میں نجی کمپنی کے انجکشن کا استعمال فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ صوبے بھر کی فارمیسیز کو ہدایات جاری کی…