dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امیر اور غریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دولت مند اور غریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری…

35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس کیلئے درخواستیں طلب

پنجاب کے 35 ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس لگانے کیلئے درخواستیں طلب کرلی۔ ایم ایس کی تعیناتی کیلئے امیدوار 25 مارچ تک درخواست آن لائن جمع کرواسکتے ہی، امیدوار کا ایم ایس ،ایم ڈی یا ایم ایس سی ڈگری…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق شورکوٹ، میانوالی اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا ہے اور آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات…

پی ٹی آئی دور کے فیصلے کی قیمت آج ادا کی جا رہی ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور کے فیصلے کی قیمت آج ادا کی جا رہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ…

وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن مکمل ہو چکا ہے،آپریشن میں تمام 33دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے،آپریشن سے پہلے دہشت گردوں نے 21مسافر وں کو شہید کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بلوچستان کے مسئلے کا حل بندوق نہیں بات چیت ہے،عبدالمالک بلوچ

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ نیشنل پارٹی ٹرین حادثے کی مذمت کرتی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کو سیاسی…

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈ

ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8مارٍچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار64538بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملہ پر بریفنگ دی جائے…

جعفر ایکسپریس حملہ، آپریشن کامیاب، کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل ہو گیا۔ 33 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں جب کہ آپریشن سے پہلے…

اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ اروشی روتیلا متاثر کن 100 ملین فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام فوربس کی امیروں…