dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چینی وزیراعظم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزیراعظم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریں گے،دورے کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوگا،چینی وزیراعظم صدر مملکت اور اعلیٰ…

پی ٹی آئی کے لوگ اقتدار کی جنگ کرسکتے ہیں مگرپاکستان کی ، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ اقتدارکی جنگ کرسکتے ہیں مگرپاکستان کی سلامتی اور بقا کی جنگ نہیں۔ قومی اسمبلی میں وزیر دفاع نے کہا کہ جعفرایکسپریس واقعہ میں ہماری افواج کی…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز بھی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 2800 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9…

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قراداد میں کہا گیا کہ…

وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کا چھ نئی نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے۔ سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ سے 6 نئی نہریں نکالنے کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قرارداد پیش…

شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

کراچی (این این آئی)ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں۔ نادیہ حسین کو ایف آئی اے کا افسر بن کر فون کرنے والے شخص نے ان کے شوہر کی ضمانت…

پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں نے بولان…

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملہ بڑی کارروائی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بلوچستان کے ضلع بولان…

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

لاہور، رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، دکانداروں نے سرکاری قیمت نظرانداز کر دی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 800 روپے کلو تک فروخت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 878 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 963 پوائنٹس پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے…