dhanaknews
سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے،اداکارہ رانیاراکا انکشاف
ممبئی (این این آئی)14 کلو گرام سے زائد سونے کی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا را نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے۔بھارتی میڈیا…
مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی
مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں خواتین عمرہ زائرین کیلئے پہلی بار تحلل (عمرہ ادا کرنے کے…
عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے روکنے…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 15 ہزار…
ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں آنے کی تیاریاں، تصدیق کر دی
میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں آنے کی تیاریاں، تصدیق کر دی۔ بھٹو جونیئر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ درست ہے میں سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتا ہوں اور اس کا آغاز…
سکیورٹی وجوہات ، کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس آج تیسرے روز بھی معطل ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پیسنجر ٹرین آج روانہ نہیں ہوئی ہے۔ ریلوے…
سائبر کرائم
اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہدحسین، ابوبکرخان ) ہم انویسٹی گیٹس کی ٹیم سائبر کرائم اور اس سے جڑے اعداد و شمارکے حوالے سے پریشان کن، حیران کن اورچشم کشا حقائق سامنے آئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد اور گرد…
وفاقی حکومت
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو بھی مراسلہ جاری کر دیا ہے ، نوٹیفکیشن…
مسجدالحرام
رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجدالحرام میں زائرین کی آمد کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک کے ابتدائی 10 دنوں میں مسجد الحرام میں عبادت اور زیارت کے…