dhanaknews
وزیراعظم اورایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بلوچستان کے حالات پر اہم مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف اور مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات پراہم مشاورت ہوئی ہے، ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو تمام اسٹیک ہولڈرز…
دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نےدہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنایا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، شہداء…
ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشت گردہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کردئیے۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی جنڈولہ میں 10 خوارج مارے گئے…
سونے کی عالمی قیمتیں 3،005 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں
سونے کی عالمی قیمتیں پہلی بار 3 ہزار ڈالر فی اونس سے بھی اوپرپہنچ گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق سونے کی قیمتیں ایک نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 3,005 ڈالر تک جاپہنچی ہیں،قیمتوں میں اضافہ محفوظ سرمایہ کاری کی طلب…
کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم
وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،حکومت کاروباری برادری کی سہولت کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست دی ہے ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک ارب ڈالر قرض قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظو ہو گی،قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی…
پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر
پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کرپٹو کونسل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او ہونگے،گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی…
ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان عفت عمر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ہندئوں کے تہوار ہولی کے موقع پر عفت عمر کی سرخ ساڑھی اور سندور سے سجی مانگ کی…
اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو عوامی مسائل کی فکر نہیں،کوشش ہے قانون اور روایات کے مطابق پارلیمنٹ چلائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو صر ف احتجاج کا…
مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مشرقی پڑوسی پاکستان میں دہشت گردی کا مین اسپانسر ہے، پوری کارروائی کے دوران دہشتگرد افغانستان میں اپنے…