dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خواج ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران 2 جوان شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند…

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

پشاور: خیبر پختونخوا کی عدالت میں پیکا ایکٹ 2025 کو چیلنج کر دیا گیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست صحافی انیل مسیح کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیکا…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں جنید اکبر و دیگر کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پی ٹی…

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 300 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 13 ہزار700 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونا 257روپے مہنگا ہونے سے 2…

چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی

پنجاب میں چینی کی تھوک قیمت 10 روپے فی کلو تک کم ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 163 روپے سے کم ہو کر 153 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ کریانہ مرچنٹس…

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے قومی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے…

سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی میں صرف میرٹ پر داخلہ ملے گا، یونیورسٹی میں مستحق اور لائق طلبہ کو تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ قابل، ذہین اور مستحق طلبہ کے لئے…

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

ٹرمپ انتظامیہ نے 41 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے،متوقع سفری پابندی والے 41 ممالک کو 3 گروپوں…

عالمی امن اور ہم آہنگی کے لئے تمام مذاہب کا احترام ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی امن اور ہم آہنگی کے لیے تمام مذاہب اور ان کی قابل احترام شخصیات کا احترام ضروری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقر…

ہیلمٹ، انڈیکیٹر اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر سائیکل والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے بغیر ہیلمٹ، انڈیکیٹر ، فرنٹ و بیک لائٹس اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر  سائیکل سواروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے حفاظتی…