dhanaknews
نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 3 افراد جاں بحق
بلوچستان کے نوشکی دالبندین شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ…
امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، 33 افراد ہلاک
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بگولوں سے ریاست میزوری میں 11 ، کنساس اور…
پٹرولیم مصنوعات
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے اعلان کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پرلیوی 60 روپے سے…
مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں اور ملکی صورتحال پر تحریک کے لئے اجلاس بلا لیا ، عید کے بعد مجلس عمومی اجلاس میں تحریک چلانے کا فیصلہ کرینگے۔ صحافیوں سے بات…
اکیڈمی ایوارڈز میں شاہ رخ کا ہار سب کی توجہ کا مرکز، قیمت بھی حیران کر دینے والی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (IIFA) 2025 میں اپنے منفرد انداز سے سب کی نظریں اپنی جانب مبذول کروا لیں۔ تقریب میں کنگ خان نے سیاہ لباس…
کوشش ہے پاکستان پر امریکہ کی سفری پابندی نہ لگے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں لگانا مناسب نہیں تاہم کوشش ہے کہ پاکستان پر سفری پابندی نہ لگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے…
دوسری ہنگور کلاس آبدوز لانچ کر دی گئی
کراچی: پاک بحریہ کے لیے دوسری ہنگور کلاس آبدوز کو چین میں تیار کر لی گئی۔ دوسری ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس شوشک کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس…
لاہور میں نامور گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، اینٹ اٹھا کر چہرے پر ماردی
لاہور ( این این آئی)نامور پنجابی گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالاجس کے خلاف انہوں نے مقدمہ درج کروا دیا۔رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نصیبو لال شوہر نے شوہر کے تشدد کا نشانہ…
انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار
اسلام آباد (ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم، زاہد گشکوری): انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط اور 416 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ہم نیوز کو موصول ہونے والی دستاویزات میں 24 بڑے انسانی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی…