dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پہلا پارلیمانی سال مکمل،پنجاب اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

پنجاب اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 23فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقد ہوئے جبکہ 106 دن کی نشستیں ہوئیں،پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل پیش…

ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

چوک چوراہوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قراردے دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر کھڑے وارڈنز بھی اب ہیلمٹ پہنیں گے،ٹریفک وارڈنز کی حفاظت کے پیش نظر نئے احکامات جاری…

پیپلز پارٹی ن لیگ کی اتحادی جماعت ضرورہے، لیکن خاموش تماشائی نہیں،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ن لیگ کی اتحادی جماعت ضرورہے، لیکن خاموش تماشائی نہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا،پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف،جنرل سیکریٹری حسن…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سونے…

گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش

اسلام آباد: وزارت تجارت نے گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ اور 136 ارب ڈالر…

بھارتی میڈیا کی کمپین سیاسی جماعت چلا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی جو کمپین بھارتی میڈیا کر رہا تھا ایک سیاسی جماعت بھی وہی کمپین کر رہی تھی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے…

اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ایل ) نے پنجاب کے ضلع اٹک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق یہ ذخائر ضلع اٹک میں واقع…

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جوا ب ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو…

جعلی اکاؤنٹس کو ہماری سوشل میڈیا ٹیم سے منسوب کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کو ہماری سوشل میڈیا آفیشل ٹیم کے بچوں سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان شیخ…

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کے ساتھ…