dhanaknews
دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں مسئلے…
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان محمد عثمان چاچڑ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،گریڈ 22 کے محمد عثمان چاچڑ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی…
پاکستان کے سب سے دراز قامت شخص نصیر سومرو انتقال کر گئے
پاکستان کے سب سے دراز قامت شخص، نصیر سومرو انتقال کرگئے ہیں۔ بھائی ریاض سومرو کے مطابق 55 سالہ نصیر سومرو کئی ماہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا گھر میں علاج جاری تھا، ان کی…
ایف آئی اے پر رشوت کے الزامات،نادیہ حسین نے معافی مانگ لی
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے رشوت ستانی کا الزام عائد کرنے پر ایف آئی اے سے معافی مانگ لی۔نادیہ حسین نے اپنے شوہر کی بینک فراڈ معاملے میں گرفتاری کے بعد ایف آئی اے افسر کی…
پی ٹی آئی کا قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے14 نام بھجوا دیئے،عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اورحامد رضا اجلاس میں…
ابراہیم علی خان پاکستانی صارف کو دھمکیاں دینے لگے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے ایک پاکستانی صارف پر شدید غصہ کرتے ہوئے انھیں دھمکیاں دی ہیں۔ابراہیم علی خان جو حال ہی میں فلم نادانیاں سے اپنے کریئر…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ کے بیان کی وضاحت آگئی
وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی کسی تجویز کے فی الوقت زیر غور نہ ہونے کے مبینہ اعلان کی وضاحت کی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے…
کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان گمراہ کن ہے،بھارتی یقین دہانیوں کے باوجود مسئلہ کشمیر گزشتہ 7 دہائیوں سےحل طلب معاملہ ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان…
بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: وزیر تجارت جام کمال نے بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کا انکشاف کر دیا۔ وزیر تجارت جام کمال کی جانب سے موجودہ حکومت کے پہلے سال سے متعلق درآمدی چینی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں…
ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کے لیے “McKinsey” کی خدمات لینے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر خزانہ…