dhanaknews
وزیر صحت پنجاب کا عید سےقبل محکمہ صحت کے ملازمین کو تنخواہیں دینے کااعلان
وزیر صحت پنجاب نےعید الفطر سے قبل محکمہ صحت کے ملازمین کو تنخواہیں دینے کااعلان کیا ہے۔ اسپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ…
ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا ،کوئی تحریک ، کوئی شخصیت نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں،کوئی تحریک نہیں،کوئی شخصیت نہیں۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پائیداراستحکام کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہم…
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی ہے اورمتاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال…
ملک میں قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں ملک بھر میں بچوں کے اغوا کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین…
سلمان خان کی نئی تصویر پر مداحوں کو تشویش
ممبئی (این این آئی)دبنگ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی تصویر میں ان کے لک نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔سلمان خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ کلین شیو…
آن لائن خریداری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں آن لائن خریداری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتارکرلیا گیا۔ آن لائن خریداری کا بہانہ بنا کر ملزمان نے شہری کا موبائل لیا،آن لائن فراڈ کا واقعہ تھانہ وحدت کالونی کے علاقے میں پیش آیا۔ ملزمان…
اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو نئے نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے
کراچی: اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ کمرشل بینکوں کو جاری کرنا شروع کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو عوام کے…
کافی گرنے پر ڈرائیور کو 14 ارب روپے ہرجانہ مل گیا
کیلی فورنیا(این این آئی )امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ڈرائیور نے دکان سے گرما گرم کافی خریدی جو اس کے جسم پر گر گئی، ڈرائیور نے کافی فروش کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا اور 5 کروڑ امریکی ڈالرn…
فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 550 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت تاریخ…
پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی سیکیورٹی نہیں، ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایجنڈا پاکستان کی سیکیورٹی نہیں بلکہ ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…