dhanaknews
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے ملاقات کے کیسز میں کاز لسٹ منسوخ کرنے پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاز لسٹ منسوخ کرنے کے بجائے آپ میری عدالت کی…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر درخواستوں میں موقف اپنایا…
خیبر پختونخوا میں کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجرا کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا میں کاروباری ادائیگیوں کے لیے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری کو ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ…
چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں ہو گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
وزیر اعظم نے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس کے احاطے میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شجرکاری مہم…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی عدم شرکت پر سوالات اٹھا دیئے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ اجلاس بلانے والے بتائیں کہ نواز…
عید الفطر
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر تین دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی…
عیدالفطر کی تعطیلات، عرب ممالک کیلئے فضائی کرایوں میں 100 فیصد اضافہ
عیدالفطر کی تعطیلات کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں عرب ممالک کے لئے فضائی کرایوں میں سو فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ امارات الیوم کی رپورٹ کے مطابق عمان، قاہرہ، بیروت، اسکندریہ، دارالبیضا اور تیونس کے لئے فضائی ٹکٹوں…
عمر ایوب
عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے راولپنڈی میں تھانہ صدر…
خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کی سہولت کیلئے ای مزدور کارڈ متعارف کرانے
خیبرپختونخوا حکومت نے مزدوروں کی سہولت اور حقوق کے تحفظ کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ محنت خیبرپختونخوا نے ای مزدور کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ای مزدور کارڈ میں مزدوروں کی انٹری آف سروس،…