dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملتان، راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

ملتان، انڈسٹریل اسٹیٹ میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس حکام  کے مطابق بھگدڑ مچنے سے خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ فیکٹری میں راشن تقسیم کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل…

ایسا امن معاہدہ پیش کیا جائے جو روس کودوبارہ حملہ کرنے سے روکے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایسا امن معاہدہ پیش کیا جائے جو روس کودوبارہ حملہ کرنے سے روکے رکھے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ شراکت دارممالک یوکرین میں امن و امان کیلئے مشترکہ منصوبہ پیش…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہید جوانوں کیساتھ کھڑے ہیں،بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہید جوانوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ ہم…

وزیر دفاع  سے جنوبی افریقا کی سیکریٹری کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیر دفاع خواجہ آصف سے جنوبی افریقا کی قائم مقام سیکریٹری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیردفاع اورجنوبی افریقا کی سیکرٹری کی ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ اوردفاعی شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پرغورکیا…

بلوچستان کیلئے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو کامیاب بنایا جائے گا،صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کیلئے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو کامیاب بنایا جائے گا،ایسے اقدامات کریں گے جسے بلوچستان کی تاریخ میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری…

پاکستان ریلویز نے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان ریلویز نے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہو گی،دوسری ٹرین 26 مارچ…

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ بیٹے کے مطابق حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،ان کی تدفین کل کوئٹہ میں ہوگی،حافظ حسین احمد سینیٹر اور رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ دوسری…

وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے،گورنر جدہ نے ان کا استقبال کیا،پاکستانی سفیر احمد فاروق،قونصل جنرل خالد مجید اور دیگر سفارتی عملہ بھی موجود تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات…

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ 175یوکرینی فوجیوں کا تبادلہ…

سپریم کورٹ میں خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم

سپریم کورٹ میں خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ سے متعلقہ کسی بھی کام میں رشوت طلب کرنے پر شکایت درج کرائی جاسکتی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق شکایات کنندہ وٹس ایپ نمبر 03264442444…