dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

طورخم سرحد

پاکستان اور افغانستان کے جرگے نے طورخم سرحد کو آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ آج طورخم سرحد پر ہو گی، جس کے بعد طورخم تجارتی…

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ اور قرض کی…

سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں

پشاور میں سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ پشاور شہر میں سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے، سبزیاں عام مارکیٹ میں 20سے 30 روپے مہنگی فروخت کی…

سپریم کورٹ نے 2 صوبوں سے قرآن کی لازمی تعلیم پر جواب مانگ لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ اور خیبر پختونخوا حکومتوں سے قرآن پاک کی لازمی تعلیم پر جواب مانگ لیا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاق، پنجاب اور بلوچستان حکومتوں…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا روایتی تعلیم کو دلچسپ اور زیادہ مؤثر بنانے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے روایتی تعلیم کو زیادہ مؤثر اور دلچسپ بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیجیٹل لرننگ ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ ڈیجیٹل…

پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت سے…

ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

ملک میں نیٹ میٹرنگ کے قواعد میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سولر سسٹم کی قیمتیں ایک لاکھ 75 ہزار روپے تک نیچے آ گئی ہیں۔…

شوال چاند

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس 30 مارچ بروز اتوار کو طلب کر لئے گئے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی میں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد پر بحال ہو گیا ہے، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، مری،گلیات اور گرد و نوا ح میں…