dhanaknews
سکیورٹی خدشات ، شمالی ، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ
اپر جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آج بدھ کو کرفیو نافذ رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق رزمک میں نواز کوٹ پل سے ڈنکن تک کرفیو ہو گا ، ڈنکن سے میلوگئی پل تک بھی صبح…
راولپنڈی، پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی، پہلا مقدمہ درج، ملزم جیل منتقل
راولپنڈی، پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی، پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ وارث خان میں مقدمہ مس انفارمیشن پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا، غیرمناسب پوسٹ کرنے پرملزم محمد ریحان کوگرفتار کرکے جیل منتقل کردیا…
وزیراعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم 19…
غزہ حملے پر امریکہ کی حمایت حاصل ہے، اسرائیلی وزیرخارجہ
اسرائیلی وزیرخارجہ یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ امریکی حکام کو غزہ پر حملے سے قبل آگاہ کیا گیا تھا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ یسرائیل کاٹز نے کہا کہ امریکا نے غزہ پر حملے کی حمایت کی تھی، یہ ایک دن کا حملہ…
حج آپریشن، عازمین کیلئے سعودی ویزا لگوانے کا عمل شروع
حج آپریشن کے دوران عازمین کیلئے سعودی ویزا لگوانے کا عمل شروع، سعودی ویزا لگوانے کیلئے کوائف اپ لوڈ کرنے کی 22 مارچ تاریخ مقررکی گئی ہے۔ عازمین کو “پاک حج ایپ” پرپاسپورٹ کی کاپی ودیگر کوائف اپ لوڈ کرنے…
آج بڑے مسئلے پر بریفنگ تھی مگر پی ٹی آئی شریک نہیں ہوئی، عقیل ملک
وفاقی مشیر قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ آج بڑے مسئلے پراہم ان کیمرہ بریفنگ تھی مگر پی ٹی آئی شریک نہیں ہوئی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی مشیر…
امریکا میں برطرف ملازمین دوبارہ بحال کئے جائیں گے، رائٹرز
رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں برطرف ملازمین دوبارہ بحال کئے جائیں گے۔ رائٹرز میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ عدالتی حکم کے بعد تقریباً 25 ہزار ملازمین کو دوبارہ بحال کر رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا…
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
روسی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صدر پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلسل رابطے میں ہیں اور رہیں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پراتفاق ہوگیا ہے، یوکرین اور روس کے درمیان…
ہنڈراس میں طیارہ گر کر تباہ، مشہور موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک
ہنڈراس میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں مشہور موسیقار مارٹینیز سوآزو سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے شکار 5 افرادکو ریسکیوکرلیا گیا، 1 تاحال لاپتہ ہے،ہلاک مسافروں میں ایک امریکی اور ایک…
موٹرویز پر آلٹو گاڑی کا داخلہ بند ہونے کی خبروں کی تردید
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے آلٹو گاڑی کے موٹرویز پر داخلہ بند کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبر کسی مستند یا سرکاری ذرائع سے جاری نہیں…