dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کیلئے مخصوص گرین لین متعارف

راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کے لیے مخصوص گرین لین متعارف کرادی گئی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے گرین لین پر غیر ضروری لین بدلنے اور غلط اوور ٹیکنگ سے گریز کرنے کی ایڈوائزری بھی جاری کردی اور ٹریفک…

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں8.69 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں8.69 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4.89 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.14 ارب ڈالر ہوگئے، جبکہ کمرشل…

پاکستان اور دیگر ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کی رپورٹس کو مسترد

امریکی محکمہ خارجہ نے ان رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت پاکستان اور افغانستان سمیت کئی ممالک پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کے لیے سفری پابندی کی فہرست تیار کر رہی…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31مارچ سے 4اپریل تک بند رہیں گے،وفاقی تعلیمی اداروں میں 7اپریل سے نیا سیشن شروع ہوگا۔ ایف ڈی…

علی امین گنڈا پور نے افسروں کو کہا دہشتگردوں سے نہیں لڑنا، طلال چودھری

وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈا پور نے افسروں کو کہا دہشتگردوں سے نہیں لڑنا، اے این پی اور پیپلز پارٹی لڑتے لڑتے ختم ہو گئے، ہم نے ختم نہیں ہونا۔وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا دہشتگردوں…

دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

اقوام متحدہ کے تعاون سے جاری ہونے والی عالمی خوشی رپورٹ 2025 میں فن لینڈ مسلسل آٹھویں مرتبہ دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار پایا ہے جب کہ اس فہرست میں پاکستان کا 109 واں نمبر ہے۔ رپورٹ…

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے پالیسی ریٹ کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا ہے۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز…

وزیراعظم نے 1956 میں نقلی گفٹس توشہ خانہ میں جمع کرائے، انکشاف

کابینہ ڈویژن کی دستاویزات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے 1956 میں نقلی گفٹس توشہ خانہ میں جمع کرائے۔ دستاویزات کے مطابق اصل تحائف وزیراعظم اوران کے ساتھیوں نے اپنے پاس رکھ لیے تھے،جعلی تحائف جمع…

جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ذرائع نے بتایا کہ پرواز پی کے 860 میں 300 مسافر اور عملہ سوار تھا۔ رپورٹ میں…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم کا الزام

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم کے الزام میں پی ٹی آئی سے وابستہ افراد کیخلاف شواہد سامنے آگئے ہیں۔ جے آئی ٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے وابستہ افراد سےدوران تفتیش اشتعال انگیز مواد اکھٹا…