dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرانے درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت کی،بشریٰ بی بی کے…

کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کے درمیان طلاق کی تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کوریوگرافر (رقاصہ)دھناشری ورما کے درمیان ہونے والی طلاق کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق یوزویندر چاہل دھناشری ورما کو پونے پانچ کروڑ روپے ادا کرنے پر راضی…

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں، جلد خوشخبری ملے گی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا آئی ایم ایف کے…

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست عدالت نے مسترد کرتے ہوئے نمٹا دی۔ درخواست گزار کو لاہور ہائیکورٹ نے…

امانت میں خیانت، اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت کے سنگین الزامات پر وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نازش جہانگیر کے خلاف امانت میں خیانت، فراڈ اور…

افغان مہاجرین

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی واپسی جاری ہے۔ غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 11 دن باقی رہ گئے۔ 20 مارچ تک واپس جانے والے افغان…

یوم پاکستان اورعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ صدر نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ دیتے ہوئے سزاؤں میں 180 دن کی کمی کر…

امیگریشن سسٹم میں خرابی ، طورخم سرحد پر پیدل آمدورفت بدستور معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر امیگریشن کمپیوٹرائزڈ سسٹم خراب ہونے کے باعث پیدل آمدورفت بدستور معطل ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز 25 دن بعد طورخم سرحدی گزرگاہ کو  تجارت کے لیے کھول دیا گیا تھا…

خود ساختہ فوجی

شہریوں کو مارنے کے حوالے سے خود ساختہ فوجی کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟۔ 16 مارچ کو سوشل میڈیا پر ایک خود ساختہ فوجی اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ، جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ…

ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے

ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہو جائے گا، ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد آج اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ فیصل مسجد اور اسلام…