dhanaknews
راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ(این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راکھی ساونت نے چند پوسٹس شیئر کیں جس میں انہیں مکہ مکرمہ میں موجود کبھی طواف کرتے ،…
پاک افغان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمد و رفت کیلئے کھل گیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پرپیدل آمدورفت کا آغاز ہو گیا ہے، صرف پاسپورٹ ویزا کے حامل مسافروں کو افغانستان…
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان کے موقع پر روٹ پلان تشکیل دے دیا
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا…
حسن نواز پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلیں گے
نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے حسن نواز پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ پلیئرز ڈرافٹس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حسن نواز کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کرکے…
پانی زندگی کی علامت اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پانی زندگی کی علامت ہے اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے نبی…
پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری ، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے لیے 30 سے 35 فیصد پانی کی قلت کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ واٹرڈے منانے کا مقصد پانی…
ملک بھر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج حضرت علیؓ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت علی ؓ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا،…
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی ہے۔ ہائیڈرالوجی ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بجلی کے پیداواری یونٹس بھی بند ہو گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر ہونے سے تربیلا بجلی گھر…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔ اسلام…
غزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں، پاکستانی مندوب
پاکستانی مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ غزہ جنگ سے سب سے زیادہ عام شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ اورفلسطین کے معاملے پرمنیراکرم نے سلامتی کونسل میں آخری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے دوبارہ حملوں اور…