dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا…

سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ ، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم

 امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹنگ میں…

کینیڈا پارلیمنٹ

کینیڈا کے نو منتخب وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم مارک کارنی نے 28 اپریل کو ملک…

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس…

پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے، صدر آذربائیجان

اسلام آباد: صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔ صدر آذربائیجان الہام علیوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا اور یوم پاکستان پر وزیر اعظم…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 خارجی ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے دوران 16 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش…

شہید ذوالفقار علی بھٹو کو بہترین خدمات پر نشان پاکستان بعد ازوفات دیا گیا

اسلام آبادل: یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدرمیں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقریب میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ…

ہم نیوز کے اینکر مزمل سہروردی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

لاہور: ہم نیوز کے اینکر پرسن مزمل سہروری کو تمغہ امتیاز کا اعزاز سے نوازا گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور ہم نیوز کے اینکر پرسن مزمل سہروردی…

پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی اسلام میں پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یوم پاکستان ایک نئی سوچ، نئے حوصلے…

پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور عظیم فلاحی مملکت بنائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور عظیم فلاحی مملکت بنائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہم اپنے اسلاف…