dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست  عروج پر ہے، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ…

چین کے خلائی طب پروگرام کا حصہ بننا پاکستان کیلئے اہم سنگ میل ہے، خالد مگسی

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے روابط باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں اور وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خالد مگسی نے چینی وفد کے…

ڈپٹی اسپیکرنے وزیراعظم اور وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کو خط لکھ دیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزرا اور پارلیمانی سیکریٹریز کی ایوان سے غیر حاضری پروزیراعظم اور وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری کو خط لکھ دیا۔ غلام مصطفیٰ شاہ نے اپنے خط میں لکھا کہ وقفہ سوالات کے دوران وزرا…

خطرناک حد تک کم بارشیں، خشک سالی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں معمول سےکم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی کا الرٹ جاری کردیا۔ یکم ستمبر 2024 سے 21 مارچ 2025 تک معمول سے 40فیصد کم بارشیں ہوئیں جبکہ سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور…

وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور…

سونا 600روپےمہنگا،فی تولہ 3لاکھ 18ہزار600روپے تک جا پہنچا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 18ہزار600روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا515 روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار148روپےکا ہوگیا۔ کس…

عید سے پہلے بارشیں ہی بارشیں

محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے…

وزیر اعظم کا رمضان ریلیف پیکج تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج  کو تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا رانا…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 20 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط…

ملکی دفاع کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

اسلام آباد: صدر مملکت نے ملکی دفاع کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات تقسیم کیے۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ پڑھا گیا۔ تقریب میں چیئرمین…