dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، غریق رحمت اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین ثم آمین  

حماس یرغمالیوں کو رہا کرے اور غیرمسلح ہو جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ حماس یرغمالیوں کورہا کرے اورغیرمسلح ہوجائے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ حماس غزہ میں سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتی، غزہ میں جو ہورہاہے وہ حماس کے…

حج آپریشن کا شیڈول جاری، پہلی پرواز یکم مئی کو روانہ ہو گی

حج آپریشن کا شیڈول جاری، پہلی پرواز یکم مئی 2025 کو روانہ ہو گی۔ وزارت مذہبی امورذرائع کے مطابق پاکستان سے حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا گیا، پہلی پروازیکم مئی کو جبکہ آخری 30 مئی 2025 کو روانہ ہوگی۔…

شارجہ، 3 دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار

شارجہ پولیس نے ایک غیر قانونی بھکاری کو گرفتار کیا ہے، جس کے پاس سے 14 ہزار درہم (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) برآمد ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص محض تین دن میں عوام کی ہمدردی کا…

اسرائیل کی غزہ پر بربریت جاری،2 صحافیوں سمیت 65 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پربمباری میں 2 صحافیوں سمیت 65 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق نصراسپتال پربمباری میں حماس رہنما اسماعیل برہوم شہید ہوئے اسرائیلی فوج نے منگل سے اب تک 4 حماس رہنماؤں کوشہید کیا۔ عرب میڈیا نے…

لاہور، 22 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور، 22 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمود احمد نیو ٹاؤن راولپنڈی تعینات، ثناء اللہ صدرراجن پو، اظہر عباس بٹالہ کالونی فیصل آباد، آفتاب صابر سمندری فیصل آباد، احسان ظفرصدر شیخوپورہ، ،منیراحمد…

حکومتی ملازمین کے حجم میں جلد کمی کی جائے گی، امریکی صدر

امریکی صد کا کہنا ہے کہ حکومتی ملازمین کے حجم میں جلد کمی کی جائے گی، عوامی رد عمل جیسا بھی ہو ملازمین کی تعداد میں کمی ضروری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں…

31 انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے ریڈ نوٹس جاری

31انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے ریڈ نوٹس جاری کردیے گئے،ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرزکو واپس لانے کیلئے انٹرپول کوبھی لکھ دیا ہے۔ پچاس انتہائی مطلوب انسانی سمگلرزکی واپسی کیلئے سات ممالک کو تین درجن باہمی ایم ایل…

تحریک انصاف ملک میں افراتفری پید ا کرنا چاہتی ہے، خرم دستگیر

مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتی ہے،ملک میں دہشتگردی کے حوالے سے سنجیدہ صورتحال ہے،عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی جدوجہد کرنے کیلئے تیار نہیں۔ ہم…

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے لیے…