dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیرتوانائی اویس احمد خان لغاری…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے کردئیے گئے ہیں۔ ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کا سروس ڈیپارٹمنٹ سے جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ تبادلہ کردیا گیا،ایڈیشنل رجسٹرار امتیاز احمد کا جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ سے جنرل پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ تبادلہ کردیا گیا۔…

صدرمملکت کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر

صدرمملکت کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پرآرفن کیئر فورم کے زیرکفالت بچوں میں بطور تحفہ ٹیبلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ صدرمملکت آصف زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا یہ…

حکومت کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کا عندیہ

حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ثالثی کی پیشکش پر قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کا عندیہ دے دیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ فیصلہ آپ کا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

عید پر اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ قابل قبول نہیں،آئی جی موٹروے پولیس

آئی جی موٹر وے پولیس رفعت مختار راجہ کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پراوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ قابل قبول نہیں،ٹرانسپورٹرز کے مسائل کو حل کرنے کیلئے موٹروے پولیس تعاون کرے گی۔ ترجمان کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس رفعت…

اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا مختلف شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس…

خیبرپختونخوا سے آنے والا نوجوان پنجاب کا مہمان ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آنے والا نوجوان پنجاب کا مہمان ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے الحمرا میں رمضان کے حوالے سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اور الحمرا میں…

بھارت میں بدھ مت کے پیروکاروں کا بودھ گیا مندر پر ہندو کنٹرول کیخلاف احتجاج

نئی دہلی: بھارت میں بدھ مت کے پیروکاروں کا اپنے مقدس ترین مقام بودھ گیا میں مہابودھی مندر پر ہندوؤں کے کنٹرول کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت بھر میں بدھ مت کے…

ملک میں معمول سے کم بارشیں، خشک سالی کا خطرہ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ جس کے مطابق حالیہ بارشوں کی…

سونے کی قیمت 3لاکھ 17 ہزار 800 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 800 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 17…