dhanaknews
الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن میں گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر قومی و صوبائی اسمبلی کے 24 سابق ارکان کو نااہل قرار دیدیا۔ الیکشن کمیشن نے 23-2022 میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے…
تقاریر کا وقت ختم ہو چکا، عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تقاریر کا وقت ختم ہو چکا اب عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیشت ضرورت ہے انتخاب نہیں۔ اور…
جماعت اسلامی کا خیبر پختونخوا میں امن مارچ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 20 اپریل کو خیبر پختونخوا میں امن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر دہشت…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی کے خاتمے اور امن وامان کی بحالی کیلئے صوبائی ایکشن پلان تیار کر لیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، جس میں دہشتگردی کے…
30مارچ کو شوال کاچاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، سپارکو
سپارکو نے کہا ہے کہ 30 مارچ کو پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ پاکستان میں عید الفطر 31 مارچ 2025 کو منائے جانے کا امکان ہے، ادارے نے کہا ہے کہ سائنسی تجزیہ کے…
رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، نئی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(این این آئی) معروف یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں نیا پرفیوم متعارف کرانے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے یوٹیوبر رجب…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اورشمالی بلو چستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک ہفتے میں 270 بچے شہید ہو گئے جبکہ…
ریلوے کا 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلوے نے عید الطفر کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ کراچی سے لاہور 2 اور راولپنڈی کے لیے ایک…