dhanaknews
سیاست اپنی جگہ، ہمیں ملک کی خاطر ایک پیج پرآنا چاہئے، علی محمد خان
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی جگہ، ہمیں ملک کی خاطر ایک پیج پرآنا چاہئے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے…
قومی سلامتی کے مشیربہترین کام کررہے ہیں، معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر بہترین کام کررہے ہیں، انہیں معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق ہیں، یوکرین کے معاملے…
چمن اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ پشاور میں بوندا باندی
چمن اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش، پشاور میں بوندا باندی اور یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیراور خطہ پوٹھوہارمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ملک…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح سوا 11 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی۔ پاکستان…
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 30 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
حکومت نے بجلی صارفین سے کی گئی اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا، جبکہ بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا اتھارٹی آج اس حوالے سے درخواست پر سماعت کریگی، سینٹرل پاور…
پاکستان اسرائیل کوتسلیم نہیں کرتا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔ ترجمان دفترخارجہ شفعت علی خان نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی پاسپورٹ پردرج ہے ،اسرائیل…
ملیر ہالٹ ٹریفک حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار
ملیر ہالٹ ٹریفک حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی،روڈ ایکسیڈنٹ اینالائسز ٹیم نے حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کی۔ رپورٹ کے مطابق تیزرفتاری،ڈرائیورکی تھکاوٹ، انفرا اسٹرکچر کی خرابی المناک حادثےکاسبب بنی ،مکینکل معائنے کے دوران ڈرائیور کا…
سندھ حکومت کا 2ہزار اسسٹنٹ سب انسپکٹر انویسٹی گیشن بھرتی کرنےکافیصلہ
سندھ حکومت نے 2ہزار اسسٹنٹ سب انسپکٹر انویسٹی گیشن بھرتی کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری کی زیرصدارت سروس اسٹرکچر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ پولیس کی تفتیشی صلاحیت بڑھانے کیلئےبھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے پولیس…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نمازجنازہ ادا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی،آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی ،ان کے علاوہ چیئر مین…
پائلٹ کے پاسپورٹ بھول جانے پر طیارہ 2 گھنٹے کی پرواز کے بعد واپس لوٹ آیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام طور پر بیرون ملک سفر کے لیے ہر فرد کو پاسپورٹ درکار ہوتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کیا ہوائی جہاز اڑانے والے پائلٹس اور عملے کو بھی پاسپورٹ ساتھ رکھنا ضروری…