dhanaknews
وزیر اعظم کا آئی ایم ایف سے آخری پروگرام لینے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، مزمل اسلم
پشاور: مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے آخری پروگرام لینے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پاکستان اور آئی ایم ایف…
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو لگا دیا گیا
جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں سکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا ، انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جنوبی وزیرستان اپر کے ڈپٹی کمشنر سلیم جان کے مطابق آج بدھ کو…
سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلا دھار بارش ، ژالہ باری سے پہاڑی علاقے
سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ شدید ژالہ باری کے باعث پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے راستے…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 18 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ماکیٹ…
عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہو سکتا ہے۔…
بحریہ ٹاؤن
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بحریہ ٹائون فیز تھری میں فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا ، زخمیوں کوپمز منتقل کر…
جعفر ایکسپریس
جعفر ایکسپریس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سی ڈی ٹی نے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش کی…
مکہ مکرمہ، وفاقی وزیرمذہبی امورکی سعودی وزیر سے ملاقات، انتظامات پر تبادلہ خیال
مکہ مکرمہ، وفاقی وزیرمذہبی امور سردارمحمد یوسف نے سعودی وزیر حج وعمرہ سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردارمحمد یوسف اورسعودی وزیر سےملاقات میں حجاج کے لئے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…
حرمین میں عبادات، 25لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت
مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے
پاکستان کے ساتھ پہلے جائزے کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ اعلامیہ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف معاہدے کی باضابطہ منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالرادائیگی ہوگی۔ اعلامیہ میں آئی ایم ایف…