0

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان کے ساتھ پہلے جائزے کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔

اعلامیہ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف معاہدے کی باضابطہ منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالرادائیگی ہوگی۔

اعلامیہ میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مشکلات کے باوجود میکرواکنامک استحکام اوراعتماد کی بحالی میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔

پاکستان میں مہنگائی 2015 کے بعد کم ترین سطح پرآ گئی ہے، فنانشل ڈسپلن میں بہتری آئی، بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ بھی کم ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply