dhanaknews
استنبول کے میئر اکرام امام اوغلو کو جیل بھیج دیا گیا
ترکیہ کی عدالت نے استنبول کے میئر اکرام امام اوغلو کو مقدمے کی سماعت تک جیل بھیج دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اکرام امام اوغلو اور کم از کم 20 دیگر افراد کو بدعنوانی کی تحقیقات کیلئے جیل بھیجا…
ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کر دیئے
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب 3 جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کر دیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب الكبرى، طنب الصغرى اور ابو موسیٰ پر…
مسجد نبویؐ
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبویؐ میں 120 ممالک سے آئے 4 ہزار معتکفین کیلئے خصوصی انتظامات کے گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق معتکفین کی سہولت کے لیے طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی،…
حرمین ٹرین سروس
سعودی ریلوے نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں حرمین ٹرین سروس میں اضافہ کرتے ہوئے مدینہ منورہ سے مکہ آمد ورفت کے لیے یومیہ تعداد 130 تک کر دی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی ریلوے نے رمضان…
صدر آصف زرداری
صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور دہشتگرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنائیں گے۔ یوم پاکستان پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ 23 مارچ…
یوم پاکستان
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کو یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
پاکستان اور افغانستان کا تعلقات بہتر کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعلقات کو مضبوط کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان اور افغانستان کے قائم مقام وزیر…
یوم پاکستان پریڈ
ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ فضا پاک فوج کے جوانوں کے اللہ…
زمین سے محبت کا اظہار، پاکستان میں ارتھ آور منایا گیا
اسلام آباد: پاکستان میں زمین سے محبت کے اظہار کے لیے ارتھ آور منایا گیا۔ پاکستان میں ایک گھنٹے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، ایوان صدر سمیت اہم عمارتوں کی لائٹیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ لاہور میں واپڈا ہاؤس…
این ایچ اے نے رواں برس دوسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے رواں برس ٹول ٹیکس میں دوسری بار اضافہ کر دیا۔ حکام کے مطابق ٹول ٹیکس میں حالیہ اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہو گا۔ شاہراہوں پر موٹرکار سے 70 روپے…