dhanaknews
سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید، 2زخمی
سرگودھا، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکارشہید،2 شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے منشیات فروش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی اہلکاروں میں…
امریکی ویزاکے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن،امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکی ویزاکے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں۔ واشنگٹن،امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اپنے شہریوں کی حفاظت…
نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق، 13 زخمی
نائیجر، مسجد میں دہشت گردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق مسجد میں دہشت گردوں نے نمازیوں کوگھیرکرنشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے حملوں سے 13 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دہشت…
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔ کراچی کے علاقے ضلع غربی، جنوبی اورشرقی زونز میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، کمشنرکی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ روشنیوں کے شہرکراچی…
سب سے زیادہ سونا امریکا کے پاس، پاکستان کا 49 واں نمبر، فہرست جاری
دنیا بھرمیں سونے کے ذخائر کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پرہے جبکہ ایشیا میں یہ اعزاز چین کے پاس ہے۔ بھارت عالمی سطح پر آٹھویں اورایشیا میں دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان عالمی فہرست میں 49 ویں نمبر ہے،…
سندھ پیپلز ہاؤسنگ منصوبے کی تیزی سے تکمیل خوش آئند ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پیپلزہاؤسنگ منصوبے کی تیزی سے تکمیل خوش آئند ہے۔ بلاول بھٹو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کو تکمیل سے لاکھوں بے گھر خاندانوں کو مستقل چھت…
ریلوے کی جانب سے عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر رعایت کا فیصلہ
ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر رعایت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق تمام میل ایکسپریس، پسنجر اورانٹرسٹی ٹرینوں کی ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت ہوگی۔ رعایت ریزرویشن کاونٹرز سے…
ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں فرزندان اعتکاف بیٹھ گئے
رمضان المبارک کا دوسراعشرہ اختتام پذیر ہونے پر ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد جمعہ کو بعد نماز عصر اعتکاف بیٹھ گئے۔ دارالحکومت اسلا م آباد کی فیصل مسجد میں 600 سے زائد افراد اعتکاف بیٹھے ہیں، آخری عشرے…
متحدہ عرب امارات کا امریکا میں 1400 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے امریکا میں 1400 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق 1400ارب ڈالر کی یہ سرمایہ کاری 10 سالہ فریم ورک پر مشتمل ہے،یو اے ای حکام نے اوول آفس میں امریکی…
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.35فیصد کمی ریکارڈ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 1.20 فیصد ریکارڈ کی گئی ،ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء سستی،11…