dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم، عید پر بارش ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے اور عید پر بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے…

ایف آئی اے

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ہم نیوز کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے سی ڈی اے کے 4 افسران کو گرفتار کر لیا۔ افسران نے اسلام آباد کے مختلف…

نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے پاکستانی امریکی کمیونٹی کے

نیو یارک کی ریاستی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے پاکستانی امریکی کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں دو اہم قراردادیں منظور کر لی گئیں۔ ان قراردادوں کے رو سے 23 مارچ پاکستان امریکن ہیریٹیج ڈے اور 19 مارچ پاکستانی…

اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک…

نازش جہانگیر

جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر تعلیم کو محکمہ کو بند کرنے کا عمل شروع کرنے کا حکم دیا…

وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف کا مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ

وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف کوڈائریکٹر حج مدینہ نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ سو فیصد حجاج کرام کی رہائشیں…

پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں، گورنر سندھ 

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوریاست مدینہ کی بات کرتے تھے وہ آج…

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسزکا کامیاب آپریشن ،10 خارجی ہلاک، کیپٹن شہید

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسزنے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 10 خارجی ہلاک کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر شہید ہوئے، ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اورگولہ…

جلد دنیا میں امن کیلئے معاہدہ ہوجائیگا، روسی صدربھی آمادہ ہیں، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جلد دنیا میں امن کے لئے معاہدہ ہوجائے گا، روسی صدرپیوٹن بھی آمادہ ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اوریوکرین بھی ان مجوزہ معاہدوں میں شامل ہیں، یوکرین کے ساتھ ایسا…