dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی، پلازے کا ایک حصہ گرگیا، ملبے تلے افراد کے دبنےکا خدشہ

راولپنڈی، صادق آباد میں ٹرانسفارمرچوک میں پلازے کا ایک حصہ گرگیا۔ ریسکیوذرائع  کے مطابق راولپنڈی کےعلاقے ٹرانسفارمر چوک صادق آباد ملبے سے4 افراد کونکال کر طبی امداد دی جا رہی ہے۔ واقعے میں عمارت میں موجود 2افراد زخمی ہوئے، دونوں…

پنجاب، قیدیوں سے ملاقات کیلئے ایڈوانس بکنگ لازمی قرار

پنجاب کی جیلوں میں ملاقات کے لئے ایڈوانس بکنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے کہا ہے کہ اب شہری اپنے پیاروں سے جیل میں ملنے کے لئے ایپ اور ویب سائٹ…

ملک بھرمیں پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی

ملک کے پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ رہ گیا۔ واپڈا ذرائع کے مطابق چشمہ بیراج میں بھی پانی ختم ہونے…

مولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کے خلاف آج احتجاج کی اپیل

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی بربریت کے خلاف آج احتجاج کی اپیل کردی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فلسطین پراسرائیلی بربریت کے خلاف یوم احتجاج منائیں گے، خطباء اور آئمہ حضرات جمعہ کے اجتماعات میں…

بلوچستان کے مسائل کاحل اب کوئٹہ میں بیٹھ کرنکالا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کاحل اب کوئٹہ میں بیٹھ کرنکالا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا بلوچستان کے حوالے سے آئندہ فیصلے کوئٹہ میں ہوں گے، وزیراعظم بلوچستان…

پسماندہ ممالک کو کاربن ٹیکس لگانا ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ کاربن ٹیکسیشن ماحولیاتی پائیداری اور معیشت کی بحالی کا ذریعہ بننی چاہیے،پسماندہ ممالک کو کاربن ٹیکس لگانا ہوگا۔ ڈنمارک کے سفارت خانے میں کاربن ٹیکسیشن پر پری بجٹ ڈائیلاگ کا انعقاد ہوا،ڈنمارک کی…

راولپنڈی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے راولپنڈی کی مغل مارکیٹ میں کارروائی کرکے 2دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار فتنہ الخوارج کےدہشت گرد تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث تھے،دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ…

ایف آئی اے نے رفتار کے ایڈیٹر فرحان ملک کو حراست میں لےلیا

رفتار کے ایڈیٹر فرحان ملک کو ایف آئی اے نے حراست میں لےلیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم رفتار کے مطابق فرحان ملک نوٹس کے بعد آج ایف آئی اے کے آفس پیش ہوئے تھے۔ فرحان ملک سماء کے ڈائریکٹر نیوز…

وادی تیراہ،عوام نے پاک آرمی کے جوان کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

وادی تیراہ میں عوام نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پر آئے پاک آرمی کے جوان کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ واقعات کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ برقمبرخیل ولی خیل میں دہشت گردوں نے پاک…

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 10ہزار افراد اعتکاف پربیٹھ گئے

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہزاروں افراد اعتکاف پربیٹھ گئے۔ گلف نیوز کے مطابق رواں سال 10ہزار افراد نےاعتکاف میں بیٹھنے کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ اعتکاف کیلئے وسیع انتظامات اور عام افراد کا اعتکاف ایریا میں داخلہ ممنوع…