0

ایف آئی اے نے رفتار کے ایڈیٹر فرحان ملک کو حراست میں لےلیا

رفتار کے ایڈیٹر فرحان ملک کو ایف آئی اے نے حراست میں لےلیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم رفتار کے مطابق فرحان ملک نوٹس کے بعد آج ایف آئی اے کے آفس پیش ہوئے تھے۔

فرحان ملک سماء کے ڈائریکٹر نیوز رہ چکے ہیں وہ 2 سال سے رفتار سے وابستہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply