dhanaknews
پشاورہائیکورٹ نے عمر ایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
پشاور ہائیکورٹ نے عمرایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس محمد نعیم…
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سونے کے نرخ میں آج 1800 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں 43 سینٹ کا اضافہ ہوا، 0.6 فیصد اضافے سے قیمت 71.21 ڈالر فی بیرل پر پہنچ…
ہم یہاں حکومتیں چلانے کیلئے نہیں بیٹھے، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایک وقت تھا جب عدالتیں حکومتیں چلاتی تھیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں حکومتیں چلانے کے لئے نہیں بیٹھے ہوئے، سپریم کورٹ کے…
اداکار دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی
کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکار اور میزبان دانش تیمور نے اپنے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ دانش تیمور حال ہی میں اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دیے گئے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید…
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے، سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ کی طلبہ ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، ایاز صادق نے قومی…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان سمیت 17 افراد جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب
جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پرعلیمہ خان سمیت 17 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ ان تمام افراد کو جے آئی ٹی آئی نے 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، ان…
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہبا زشریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح…
چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان
چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی بھارتی ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دے گا، یہ رقم ٹورنامنٹ میں فتح کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں، کوچنگ…
امیتابھ بچن اور ریکھا کے درمیان تعلقات؛ ساتھی اداکار نے راز فاش کردیا
ممبئی (این این آئی)امیتابھ بچن اور ریکھا کی کامیاب فلمی جوڑی کے درمیان رومانوی تعلقات کی داستانیں زبان زد عام رہی ہیں لیکن کم ہی لوگ محبت کی اس کہانی کی مکمل حقیقت سے واقف ہیں۔اس حوالے سے معروف ولن…