0

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی ہو گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 300 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 13 ہزار700 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونا 257روپے مہنگا ہونے سے 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply