dhanaknews
ڈی آئی جی پولیس عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا
پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا،وہ 9 مئی کیسز کی جے آئی ٹی کے سربراہ بھی تھے۔ آئی جی پنجاب کو دیے گئے استعفیٰ کے متن میں انہوں نے لکھا کہ میں پولیس سروس…
پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق
روسی صدر پیوٹن نے روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ ہم یقیناً جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں ،جنگ ختم ہونی چاہیے لیکن منصوبہ طویل مدتی امن پر…
حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر بھی الیکٹرک بسیں چلیں گی،گورنر پنجاب
حکومت نے حسن ابدال اور فتح جنگ کے روٹس پر بھی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ملاقات کی ، ملاقات میں حسن ابدال…
جنڈولہ چوکی پر حملے کی کوشش ناکام،خودکش بمبار سمیت10خوارج ہلا ک
سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی جنڈولہ چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی،ناکامی پر خوارج نے بارود سے بھری گاڑی چوکی کی دیوار سے ٹکرا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں خودکش بمبار سمیت…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر مکمل امن نہیں ہو سکتا۔ کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا،جس میں انہیں بلوچستان کے امن وامان …
سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ہوں گی
سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ہوں گی۔ العربیہ کے مطابق سعودی عرب میں عید کی سرکاری چھٹی 30 مارچ بروز اتوار سے شروع ہو گی یعنی ملازمین 28 اور 29 مارچ کے ساتھ طویل تعطیل کا…
نیب کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف کارروائی،تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے
نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کارروائی کرکے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے ہیں۔ منجمد پلاٹس میں فروخت شدہ کمرشل پلاٹ بھی شامل ہیں،ڈی جی نیب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نیب حکام نے…
4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی میں 4 ارب روپے سے زائد سیلزٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ترجمان انکم ٹیکس کے مطابق ملزم آر ٹی او ایک کی جانب سے 1.9ارب کےسیلزٹیکس فراڈ میں ملوث ہے،ایل ٹی او کی جانب سے2.3…
حرا مانی کو کرینہ کپور سے خود کا موازنہ کرنا مہنگا پڑ گیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو کرینہ کپور سے خود کا موازنہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ حرا مانی سے سوال کہ کیا وہ بالی ووڈ فلم جب وی میٹ میں گیت (کرینہ کپور کا کردار)ادا…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی کمی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کم ہوگئے جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر ہو گئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 83 کروڑ 10 لاکھ ڈالر…