dhanaknews
خام اسٹیل کی قیمت میں ایک لاکھ 46 ہزار روپے فی ٹن اضافہ کرنے والا کارٹل بے نقاب
خام اسٹیل مارکیٹ میں مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے، مسابقتی کمیشن نے انکوائری مکمل کرکے کارٹل بنانے والے سپلائرز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ مسابقتی کمیشن کی انکوائری رپورٹ کے مطابق خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111…
مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کارکردگی میں مقابلے کی…
قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا جار ی
قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا جس کے لئے 17 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئے میکنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے پرتوجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈےکا حصہ ہوگا،وزیر تجارت جام کمال مانع اغراق محصولات ترمیمی بل…
پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ سینکڑوں بھرتیوں کا انکشاف
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ 381 بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ چیئرمین جنید اکبرخان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پوسٹ میں خلاف قواعد بھرتیوں کا معاملہ…
این ایل سی کی خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز
این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ سروس کے اجرا کی مناسبت سے کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،این ایل سی کے سینئر…
اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان
اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 14،15 اور16 مارچ کے دوران موسلادھا بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید…
بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ،مسافروں کو یرغمال بنا لیا
دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے…
مکمل امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب پورا نہیں ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلویز کی مکمل ٹرانسفارمیشن…
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلا کے درمیان تکرار
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان اور وکلا کے درمیان اڈیالہ جیل کے باہر تکرار ہو گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کارحجان برقرار
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کارحجان برقراررہا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق 6مارچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1321روپے…