dhanaknews
گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس…
سونا اسمگل کرنے پر زیر حراست اداکارہ کے بھارتی ایجنسی پر سنگین الزامات
ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارتی اداکارہ رانیہ را نے محکمہ ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی)کے اہلکاروں پر دورانِ تفتیش ہراسانی اور تضحیک کا الزام عائد کیا ہے۔ رانیہ را کو دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام میں بینگلور…
جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ کلاز ڈی کے ہوتے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں کیسے ٹرائل کیا جا سکتا ہے؟ یہی سوال میرے دماغ میں اٹکا ہوا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے دانش اسکولوں کے بعد دانش یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ دانش یونیورسٹی کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دانش یونیورسٹی کو ایسا ادارہ بنائیں گے جو دنیا…
اپوزیشن شور شرابے اور گالم گلوچ کے علاوہ کچھ نہیں کرتی، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن شور شرابے اور گالم گلوچ کے علاوہ کچھ نہیں کرتی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…
پنجاب حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بیرسٹر سیف
پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کوئی بھی منصوبہ…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا اور ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟۔ جسٹس امین الدین کی…
بین الاقوامی کمپنی کا پنجاب میں گاڑیوں کی اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی
لاہور: بین الاقوامی کمپنی نے پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ وزیر صنعت پنجاب سے الیکٹرک وہیکلز سیکٹر سے وابستہ انٹرنیشنل کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس دوران…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قیادت کے درمیان گزشتہ رات ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے جے یو آئی سے اتحاد کے لئے ٹی او آرز مانگ…
آئی ایم ایف
پاکستان نے آئی ایم ایف کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو بتایا گیا کہ صوبائی حکومتوں نے زرعی انکم ٹیکس کی شرح بڑھانے کے لیے قانون سازی کی…