0

دہشت گردوں کا مقابلہ پاک فوج ہی کرسکتی ہے، کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مقابلہ پاک فوج ہی کرسکتی ہے۔

گورنرسندھ  کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں منظم انداز میں دہشت گردی کی جا رہی ہے۔

گورنرسندھ کا سیکیورٹی فورسز کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ معصوم شہریوں کے خلاف حملے کسی طور قابل قبول نہیں۔

دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے، کچھ لوگ پیسے لیکر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف باتیں کررہے ہیں، دہشت گرد کسی طور معافی کے حق دار نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply