dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کیلئے چینی فرم کے ساتھ مفاہمت

پاکستان نے تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کے لیے چینی فرم کے ساتھ 200ملین ڈالر کے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مظفرگڑھ میں ناردرن پاورجنریشن کمپنی لمیٹڈ (NPGCL)نے چینی فرمNingbo Green Light Energy Pvt Ltd…

اگر فارم 45 کی حکومت بنتی تو مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بنتی، عمر ایوب

پشین میں اپوزیشن کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت پہلا جلسہ ہوا۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کیخلاف6جماعتی اتحاد قائم کیا گیا ہے۔ عمر ایوب نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت…

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن میں دہشتگردوں کا سرغنہ ہلاک اور پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں…

سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے تولہ ہو گیا

سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔ سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت…

پاکستان میں سگریٹ نوشی کی خطرناک شرح، ماہرین صحت نے آئی ایم ایف

پاکستان میں سگریٹ نوشی کی خطرناک شرح سے نمٹنے کے لیے ماہرین اور صحت کے حامیوں نے آئی ایم ایف کی اس سفارش کی حمایت کی ہے جس میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے ساتھ ساتھ…

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ ان سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز،ہائیکورٹ باراور کراچی بار کے عہدیداران…

بھارت کا لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا منصوبہ

بھارتی حکومت نے لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا خطرناک منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارتی حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے باعث لداخ کے عوام شدید پریشانی کا شکار اور لداخ کے عوام کی شناخت…

سعودی عرب میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ قومی مرکز موسمیات نے اتوارسے بدھ تک چار ریجن میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ان چار ریجنز میں ریاض،…

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریزکیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زمبابوے کے اینڈریو پائی کرافٹ سیریز کیلئے آئی سی سی میچ ریفری مقرر کردیئے گئے، جبکہ علیم ڈار اور احسن رضا 5 رکنی امپائرز پینل…

پولیو مہم، ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف

قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 63 ہزار 496 والدین ویکسی…