dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے ایک ارب مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کر دی

پاکستان نے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹر نیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی میں اصل رقم کے ساتھ منافع بھی ادا…

دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا

دیر بالا، مسلسل بارش کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے باعث قریب کے گھروں کو خالی کرنے کےاحکامات جاری کر دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی خان کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی…

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریوینو(ایف بی آر) نےملک میں ٹیکس چوروں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آرکی جانب سے20 لاکھ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کر لی گئی ہے، تاہم موبائل کمپنیوں نے وفاقی ادارے سے…

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جوڑے کے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ویمن…

تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمینوں کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہو سکا

تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمینوں کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہو سکا، جولائی 2022سے کمشنرز کو عارضی چارج دے کر کام چلایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی تبدیلی کے باوجود تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمینوں…

نوشکی واقعہ کے مجرموں، سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر…

آج جو کچھ ہوں انہیں کی وجہ سے ہے؟ اظہر علی بے اختیار رو دیئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ”اے اسپورٹس“ کے پروگرام ”کرکٹ کہانی“ میں میزبان فخر عالم کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔ ایک موقع پر سابق کپتان اظہر علی اپنے والد سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب…

سلمان خان اگلی عید پر ایکشن میں نظر آئیں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اگلے سال عید پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے اور اس حوالے سے انہوں نے تفصیلات بھی…

چینی سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کے لیے وسیع پیمانے پر فوٹوونک چپلیٹ تیار کرلی

بیجنگ (شِنہوا) چینی سائنسدانوں نے روایتی الیکٹرانک ٹرانزسٹرز کی بجائے فوٹوونکس پر مبنی انقلابی مصنوعی ذہانت (اے آئی) چپ ڈیزائن کی ہے، جس سے وسیع پیمانے پر فوٹوونک کمپیوٹنگ اور حقیقی دنیا کے لیے موثر اے آئی ایپلی کیشنز کی…

مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

رمضان المبارک ختم ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایبٹ آباد میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 450روپے تک پہنچ گئی ہے، اسلام آباد میں  400 روپے کلو فروخت ہو رہا…