dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایران اسرائیل کشیدگی تشویشناک ، سلامتی کونسل امن میں ناکام ہوئی ، پاکستان

پاکستان نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صورتِحال کا تشویش کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے،…

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر 2 نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر صبح 5 بجے…

ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج ، کارکن گڑھی خدا بخش پہنچنا شروع ہو گئے

سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے۔  برسی پر ملک بھر سے کارکن گڑھی خدا بخش پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ مرکزی…

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بھرتیوں ، عہدوں اور تنخواہ کی تفصیلات طلب

وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست ، ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدوں اور تنخواہ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ…

فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا: نورا فتیحی

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کی نامور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور…

شریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائدِ حذبِ اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ شریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ہے ، پی ٹی آئی نے عوام کو شعور دیا، آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے ، یہ حکومتیں…

اسرائیل پر حملہ ، ایران ، لبنان اور فلسطینی میں جشن

اسرائیل پر ایران کے حملوں پر ایران اور لبنان میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا ، تہران میں شہری خوشی مناتے ہوئے ایرانی پرچم لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ جشن منانے والوں نے بینرز بھی لہرائے جن پر اسرائیلیوں…

ایران پر جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دینگے ، جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم کو پیغام

ایران کے حملے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ امریکا ایران پر جارحانہ آپریشن میں ساتھ نہیں دے گا۔ ایک امریکی عہدیدار نے امریکی ٹی…

بیساکھی میلہ ، بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری حسن ابدال پہنچ گئے

ساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 2 ہزار 843 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ،صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا اور دیگر حکام نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ سکھ  واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے جو 10 روز…

نیپال کے بیٹر دیپندر سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے

نیپال کے کرکٹر دیپندر سنگھ ایری نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیئے۔ دیپندر سنگھ نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئر کپ میں انجام دیا ، انہوں…