dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

متنازع یوٹیوبرعادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس میں اپیلیں ہارگئے،عدالت نے 10ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا۔ عادل راجا اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد کی جانب سے برطانوی عدالت میں دائرکردہ ہتک عزت کا مقدمے کو خارج کروانے…

ایران اسرائیل تنازع،پاکستان نے مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی

اسلام آباد (این این آئی)ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد پاکستان نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود، خصوصاً مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے۔نجی ٹی وی کے…

پاکستان کے کون سے کھلاڑی انگلش کاؤنٹی کھیلنے جارہے ہیں؟

پی سی بی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے چار کھلاڑیوں کو این او سی دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے چار کرکٹرز کو نو آبجیکشن…

مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطی میں تنازعات بڑھنے کے خدشات کے سبب تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں جاری حالیہ کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں 2 فیصد سے زائد بڑھ گئیں ہیں۔…

احسان اللہ کی انجری سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی چوٹ کے علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی کہنی کی مسلسل انجری سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی پاکستان کب پہنچے گی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز ہو گیا ہے اور ٹرافی دنیا کے کئی ممالک کا دورہ کرے گی۔ آئی سی سی 2024 T20 ورلڈ کپ ٹرافی اس اپریل میں پاکستان آنے کے لیے تیار ہے…

پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی…

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اتوار کو علی الصبح اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 روزہ دورے پر…

ایران کا حملہ ، اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا۔اسرائیل نے کونسل کے…

ٹی 20 سیریز ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان سے پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ، بعد ازاں انہٰں سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔…