dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سعودی وفد 17 اپریل کو پاکستان آئیگا ، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا وفد 17 اپریل کو پاکستان آئے گا۔ وفد ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، چھوٹی آئل ریفائنریز کی توسیع سمیت مائینگ و سیاحت…

لاہور ، جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنیوالا فائرنگ سے زخمی

جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت پر حملہ کرنے والا اسلام پورہ گنگا اسٹریٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ لاہورمیں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوٹ لکھپت جیل سے رہائی…

ایران اسرائیل کشیدگی ، پاکستان نے پروازوں کی نگرانی شروع کر دی

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد پاکستان نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود خصوصاً مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87…

پنجاب حکومت کا بیساکھی تہوار سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بیساکھی تہوار کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیساکھی تہوار پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیساکھی پنجاب کی منفرد ثقافت کی پہچان ہے، درانتی سےگندم کی سنہری…

عالمی بینک داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر دے گا

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالر قرض دے گا ،فنڈز 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر خرچ کیے جائیں گے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض…

جب بھی شادی کروں گی تو اپنے کام سے بریک لوں گی ،مہوش حیات

لاہور (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مرد ان سے ڈرتے ہیں، ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے، آج تک کسی نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔مہوش حیات…

عید کی چھٹیاں ختم ، پردیسیوں کی اداس چہروں کیساتھ آبائی علاقوں سے واپسی شروع

عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے بعد پردیسیوں کی آبائی علاقوں سے واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد ملازمت پیشہ افراد اپنے پیاروں کو چھوڑنے کا غم اور اداس چہروں کے…

پیپلز پارٹی کے رہنما شریف خلجی دوبارہ تحریک انصاف میں شامل

پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خان خلجی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے، پیپلزپارٹی بھٹو نہیں ، زرداری خاندان کی جماعت…

سعودی عرب کی ریکوڈک میں ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری اگلے ماہ تک متوقع

سعودی عرب کی ریکوڈک میں ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری اگلے ماہ تک آنے کی امید کی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے آئندہ ماہ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(SIFC) رکاوٹوں…